اطلاعیه‌ها

تحقیقی مضامین کے لیے دعوت

2024-08-30

تحقیقی مضامین کے لیے دعوت

(Call For Paper)  

مجلہ ’’معیار‘‘ کابتیسواں (۳۲) شمارہ(جولائی تا دسمبر۲۰۲۴ء) جائزہ کاری کے عمل میں ہے اور مقررہ مدت کے اندر شائع ہوگا۔ آپ کو دعوت دی جاتی ہے کہ اردو زبان و ادب سے متعلق اپنے مضامین مورخہ ۱۵ / ستمبر۲۰۲۴ء تک ارسال کریں، جو معیار اور ہائرایجوکیشن کے ضوابط کے عمل سے گزرنے کے بعد شائع ہوں گے۔

اردو زبان و ادب کے مختلف شعبوں سے متعلق مقالات بھیجے جاسکتے ہیں، جن کی تفصیل ’’دلچسپی کے شعبے‘‘ کے زیر عنوان درج ہے۔

مقالہ نگاروں سے التماس ہے کہ تحقیقی مقالہ بھیجنے سے پہلے ’’مقالہ نگاروں کے لیے ہدایات‘‘ ضرور پڑھیں۔

 

ڈاکٹر کامران عباس کاظمی

مدیر ’’معیار‘‘

بین الاقوامی اسلامی یونی ورسٹی، اسلام آباد

فون نمبر:۹۰۱۹۵۰۶۔۰۵۱

ای میل:meyar@iiu.edu.pk

مدیر ’’معیار‘‘

بین الاقوامی اسلامی یونی ورسٹی، اسلام آباد

فون نمبر:۹۰۱۹۵۰۶۔۰۵۱

ای میل:meyar@iiu.edu.pk

مطالعه بیشتر درباره تحقیقی مضامین کے لیے دعوت