اردوکےہندفاربی رسمِ خط کاارتقااور’’رسم الخط‘‘کی تدوین

  • حافظ صفوان محمد چوہان

الملخص

This article deals with the birth and evolution of Indo-Perso-Arabic script & its alphabet set and concludes with the editing of Deputy Nazeer Ahmad's reader viz Rasm ul Khatt whose latest edition is published recently in 2021. In the first part of this article, after quickly discussing the history of Urdu script and traversing topics like spelling-pronunciation relationship etc., the author has briefly discussed difference between writing system, script, alphabet, orthography and word, and then between word, dictionary word, dictionary entry/ headword, lexical item and lexeme, etc. While establishing his long-held take on Urdu alphabet-set to be comprising 38 letters and while emphasising the need of retaining the written shapes of Urdu words as are familiar to the Urdu world, the author suggests فلمچہ as the Urdu equivalent of Visual Gestalt; and has claimed that Deputy Nazeer Ahmad was the first scholar to advance the idea of Ghost Character Theory (GCT) in Urdu alphabet system. The author briefly discusses the role of Fort William College in his analysis of the sensitive topic of Urdu-Devanagari conflict and the language policy of EIC and British Raj.

Second part of this article deals with an in-depth critical study of the reader in question and its editing.

المراجع

۔ بنگال کی زبانوں سے اردو کا رشتہ: ایک لسانی مطالعہ، ص-22
۔ اردو کے Indo-Perso-Arabic رسمِ خط کو راقم نے 1998ء میں "ہندفاربی" کا نام دیا تھا۔ ملاحظہ ہو: "اردو کارپس: تکنیکی تعارف، ضرورت، اہمیت اور دائرہ و لائحۂ عمل" مشمولہ اردو، اطلاعیات اور سائبر دنیا، ص-32
۔ اردو رسمِ خط- ارتقا اور جائزہ، ص-86
۔ ملاحظہ ہو: ’’ماقبل نوآبادیاتی عہد میں زبانِ حکمرانی کی تشکیل، جان گلکرسٹ کا اہم لسانی منصوبہ‘‘ مشمولہ اردو لسانیات اور مستشرقین، ص-175 تا آخر۔
۔ ملاحظہ ہو: ’’اردو زبان کے بیان میں‘‘ مشمولہ آثار الصنادید، ص-335
۔ اردو رسمِ خط- ارتقا اور جائزہ، ص-105
۔ انگریزی اصطلاح Visual Gestalt کے لیے متبادل اردو اصطلاح "فلمچہ" راقم کی تجویز ہے۔
۔ یہ ساری معلومات جگہ جگہ سے اور صرف بنیادی مآخذ سے لی گئی ہے جیسے جان ٹی پلیٹس، خواجہ عبدالمجید، شان الحق حقی اور شمس الرحمٰن فاروقی کے لغات کے دیباچوں سے، اور گلکرسٹ سمیت دیگر لوگوں کی اپنی پنی کتابوں سے، ڈاکٹر ابوالخیر کشفی سے 3/ فروری 2004ء کو لیے گئے انٹرویو میں، نیز ادارۂ فروغِ قومی زبان (مقتدرۂ قومی زبان) اسلام آباد کی ویب سائٹ سے، وغیرہ۔
۔ یہاں جان گلکرسٹ کے لیے تعصب کا لفظ طنزاً لکھا گیا ہے۔ میں دلائل کی بنیاد پر گلکرسٹ کو متعصب نہیں سمجھتا لیکن اِس مضمون کی فضا یہ موضوع چھیڑنے کے لیے مناسب نہیں ہے۔
۔ تفصیل کے لیے مثلًا رک: حیاتِ جاوید، ص-419 وغیرہ۔
۔ ایضًا، ص-454
۔ اردو میں لسانی تحقیق، ص-167
۔ مولوی نذیر احمد کی چار نایاب مطبوعات، ص-11
۔ مکمل بحث کے لیے دیکھیے: (1): مجلہ بازیافت، شمارہ-4، ص ص-97 تا 118 (ڈاکٹر عارف نوشاہی اور شاہدہ عالم کے مقالات اور رسالہ کارستان کے دیباچے کا اردو ترجمہ)؛ (2): مقالاتِ مسعود (جلد اوّل)، ص-188
۔ رسمِ الخط یعنی قواعدِ اِملا و اِنشائے خطِ عربی و فارسی و اردو، (ایڈیشن 2021ء) ص-38
۔ ’’اردو صوتیات کا خاکہ‘‘ مشمولہ مقدماتِ شعر و زبان، ص-252
۔ رسمِ الخط یعنی قواعدِ اِملا و اِنشائے خطِ عربی و فارسی و اردو، (ایڈیشن 2021ء) ص-59
۔ ایضًا؛ ص-55
۔ ایضًا؛ ایضًا

کتابیات
اِس مضمون کی تکمیل کے لیے وکیپیڈیا پر رکھے مختلف مضامین کے ساتھ ساتھ مندرجۂ ذیل کتابوں سے آزادانہ استفادہ کیا گیا ہے:
1: آثار الصنادید از سر سید احمد خاں، جلد اوّل، تنقیدی ایڈیشن از خلیق انجم، پانچواں ایڈیشن طباعت دوم، قومی کونسل برائے فروغِ اردو زبان نئی دہلی (2012ء)
2: اردو، اطلاعیات اور سائبر دنیا، از حافظ صفوان محمد چوہان، اردو سائنس بورڈ لاہور (2021ء)
3: اردو رسمِ خط- ارتقا اور جائزہ از پروفیسر نذیر احمد ملک، شعبۂ اردو، سنٹرل یونیورسٹی، سرینگر، کشمیر (2015ء)
4: اردو رسم الخط اور ٹائپ از ڈاکٹر طارق عزیز، مقتدرۂ قومی زبان اسلام آباد (1987ء)
5: اردو کے نئے، اہم اور بنیادی الفاظ از حافظ صفوان محمد چوہان، مغربی پاکستان اردو اکادمی لاہور (2011ء)
6: اردو لسانیات اور مستشرقین از ڈاکٹر ساجد جاوید چودھری، عکس پبلشرز، لاہور (2019ء)
7: اردو میں لسانی تحقیق از ڈاکٹر فائزہ بٹ، مغربی پاکستان اردو اکادمی لاہور (2017ء)
8: املا نامہ از ڈاکٹر گوپی چند نارنگ (پہلا پاکستانی ایڈیشن از حافظ صفوان محمد چوہان)، سنگِ میل پبلیکیشنز، لاہور (2021ء)
9: بازیافت (مجلہ)، شعبۂ اردو پنجاب یونیورسٹی اورینٹل کالج لاہور، شمارہ 4
10: بنگال کی زبانوں سے اردو کا رشتہ: ایک لسانی مطالعہ از شانتی رنجن بھٹّا چاریہ، نصرت پبلشرز لکھنؤ، دوسرا ایڈیشن، (1989ء)
11: پاکستان کا قدیم رسم الخط اور زبان از ڈاکٹر رشید اختر ندوی، قومی ادارہ برائے تحقیقِ تاریخ و ثقافت، قائدِ اعظم یونیورسٹی اسلام آباد (1995ء)
12: پاکستانی زباناں (پنجابی ادب شمارہ 1 تا 99 کا انتخاب)؛ 2-کلب روڈ، نرسنگھ داس گارڈن، شاہراہِ قائدِ اعظم لاہور (2012ء)؛ محمد آصف خاں صاحب کے کئی مقالات۔
13: حیاتِ جاوید از خواجہ الطاف حسین حالی (محقَّق ایڈیشن از حافظ صفوان محمد چوہان)، اردو اکیڈمی پاکستان، لاہور (2020ء)
14: رسم الخط یعنی قواعدِ اِملا و اِنشائے خطِ عربی و فارسی و اردو از ڈپٹی نذیر احمد، مطبع انسٹی ٹیوٹ علی گڑھ کالج (پانچویں بار) (1919ء)
15: مقالاتِ سر سید (مختلف جلدیں) مجلسِ ترقیِ ادب، لاہور
16: مقالاتِ مسعود (جلد اوّل) از ڈاکٹر محمد اطہر مسعود، اورینٹل پبلیکیشنز لاہور (2014ء)
17: مقدماتِ شعر و زبان، از ڈاکٹر مسعود حسین خاں، عثمانیہ یونیورسٹی حیدر آباد دکن (1966ء)
18: مولوی نذیر احمد کی چار نایاب مطبوعات، مرتَّبہ اسلم پرویز، انجمنِ ترقیِ اردو ہند (2012ء)
19: Current Corpus-Based Urdu-English Dictionary، مولَّفہ حافظ صفوان محمد چوہان، چودھری غلام رسول اینڈ سنز لاہور (2009ء)
منشور
2021-12-31
القسم
Research Article