سید صبیحؔ الدین رحمانی کی نعتوں میں موضوعاتی جہتیں

  • تحسین بی بی

الملخص

Syed Sabeeh-u-deen Rahmani is one of the modern Naat poets. He is one of the best presenters of ‘Naat’not onlyin written but also in verbal form. In the field of ‘Naat’ and its respect and understanding, his services are very great. In his writings we can see the qualities of Hazrat Muhammad (S.A.W), his best moralities in a beautiful way. He has written this in the love of Holy Prophet (S.A.W). His ‘Naats’are in different forms as, poems, odes, sonnets etc. in which he describes different sides of the life of Holy Prophet (S.A.W). This article is going to describe different sides of his work with special reference to ‘Naat’.

المراجع

1۔ مشفق خواجہ ،فلیپ: خوابوں میں سنہری جالی ہے، مرتب عزیز احسن،فضلی سنز،کراچی، 1997ء، فلیپ
2۔ ریئس احمد، یہ روح مدینے والی ہے،نعت ریسرچ سنٹر ،کراچی،2017ء، ص76
3۔ شفقت رضوی ،پروفیسر،خوش خصال نعت گو ، مشمولہ: جادۂ رحمت کا مسافر،مرتّبہ: ڈاکٹر حسرت کاس گنجویؔ، آفتاب اکیڈمی ، کراچی،ستمبر2001ء ،ص: 38
4۔ عزیز احسن ،’’صبیحؔ رحمانی کی شاعری حبِ رسولﷺ کا جمالیاتی اظہار‘‘، مشمولہ: جادۂ رحمت کا مسافر، ایضاً، ص:93
5۔ رفیع الدین اشفاق،ڈاکٹر، ’’تاثرات‘‘، مشمولہ: جادۂ رحمت کا مسافر، ایضاً،ص: 125
6۔ عاصی کرنالی ، ’’ایک خوبصورت نعتیہ تخلیق‘‘،مشمولہ: جادۂ رحمت کا مسافر، ایضاً ،ص: 29
7۔ سید حسین علی ادیب ؔرائے پوری، ’’آراء‘‘، مشمولہ: ماہِ طیبہ، از صبیح الدین رحمانی، انجمن عاشقان مصطفٰیؐ، خداداد کالونی، کراچی، 5 مئی، 1989ء ، ص: 11
8۔ رشید وارثی، کلیاتِ صبیحؔ رحمانی، مرتب: ڈاکٹر شہزاد احمد، دارُالالسلام،لاہور، جون، 2019ء، ص:158
9۔ منظور الدین احمد ،ڈاکٹر،’’آراء ‘‘،مشمولہ: ماہِ طیبہ، ایضاً، ص:09
10۔ حفیظ تائب، خوابوں میں سنہری جالی ہے، ایضاً، ص: 90
11۔ جاذب قریشی ، ’’جنت کا گلاب‘‘، مشمولہ: جادۂ رحمت کا مسافر، از ڈاکٹر حسرت کاس گنجویؔ ، ایضاً، ص: 68
12۔ سید محمد ابولخیر کشفی، ’’جادۂ رحمت کا مسافر‘‘، مشمولہ: سفیر نعت:صبیح ؔ رحمانی نمبر‘‘ مرتب: آفتاب کریمی ،آفتاب اکیڈمی، کراچی ، ص: 13
13۔ حسرت کاس گنجوی،ڈاکٹر، جادۂ رحمت کا مسافر،مرتب: آفتاب اکیڈمی،کراچی،2001ء،ص:12
14۔ صبیحؔ رحمانی، نعت رنگ، مرتب: صبیح ؔ رحمانی،نعت ریسرچ سنٹر، کراچی، 2018ء
15۔ عاصیؔ کرنالی ، ڈاکٹر، ’’ایک خوبصورت نعتیہ تخلیق‘‘، مشمولہ: جادۂ رحمت کا مسافر،ایضاً،ص:29
16۔ محسن حسیب، پروفیسر،’’صبیحؔ رحمانی کی نعت گوئی‘‘، مشمولہ: سفیر ِ نعت،صبیح رحمانی نمبر، ایضاً ، ص:88
17۔ شہزاد احمد،ڈاکٹر،’’صبیح ؔ رحمانی کی ہمہ جہت نعتیہ خدمات‘‘، مشمولہ: کلیاتِ صبیح ؔ رحمانی، دارالسلام لاہور، جون، 2019ء، ص:20
18۔ محمدمحبوب، سرکارکےقدموں میں، مرتب: بزمِ غوثیہ نعت انٹرنیشنل، کراچی، 2002ء، ص: 04
19۔ سحر انصاری،’’تبصرے‘‘، مشمولہ: جادۂرحمت،از صبیح ؔ رحمانی، ممتاز پبلشرز، کراچی، 1993ء، ص:126
القسم
Research Article