یوسف عزیز مگسی کا افسانہ ’’تکمیلِ انسانیت‘‘؛ بازیافتِ متن کا حال اور تنقیدی قرات

  • فیصل ریحان
Keywords: Takmeel-i-Insaniyat, Balochistan--i-Jadeed, Yousaf Aziz Magsi's, Short story, First ever short story

Abstract

In1934, a newspaper "Balochistan-i-jadeed" published Yousaf Aziz Magsi's story "Takmeel-i-Insaniyat" which is generally believed to be the the first-ever Urdu short story in Balochistan, Interestingly, this short story was not available in a complete form for a long period of time. A couple of years back the short story was made available when a copy of the same newspaper was found. Given the political stature of Magsi in Balochistan, University of Balochistan published this story in a separate pamphlet in 2017. This article debunks the claim of Takmeel-iInsaniyat to be the first-ever Urdu short story in Balochistan in the context of literary aspects of a short story. Also, this article rejects the claim of another short story to be the first in Balochistan. This article is meant to open up new debates to identify the first-ever Urdu short story in Balochistan.

References

۱۔ پنج گلدستہ ء زیب کی پہلی اور خزینۃ الاشعار کی دوسری اشاعت ۱۹۹۶ء راقم کے پیش ِ نظر ہے ، جس کا مقدمہ پروفیسر شرافت عباس کا تحریر کردہ ہے۔ان کے فارسی قلمی مجموعے کا تعارف و تذکرہ ڈاکٹر انعام الحق کوثر نے سب سے پہلے اپنی کتاب بلوچستان میں فارسی شاعری[۱۹۶۸ء] میں کیاہے،دیکھئے صفحہ ۲۵۳۔سید خورشید افروز نے حال ہی میں شائع ہونے والی اپنی کتاب مشاہیر بلوچستان جلد اول میں زیب مگسی کی کتب کا تذکرہ انعام الحق کو ثر کے حوالے سے ہی کیا ہے۔انھوں نے زیب کے اردو دیوان کی بہ خط زیب اشاعت بارے بھی لکھا ہے۔راقم کی نظر سے یہ مجموعہ نہیں گزرا۔
۲۔ یہ قطعہ ظفر علی خاں کے شعری مجموعوں میں دستیاب نہیں۔ ڈاکٹر انعام الحق کوثر نے یہ قطعہ بشیر احمد وارثی کی کتاب تذکرہ ء مگسی [۱۹۵۸ء]کے حوالے سے اپنی کتاب بلوچستان میں اردو میں صفحہ ۱۱۰ میں درج کیا ہے۔
۳۔ انعام الحق کوثر ،ڈاکٹر، بلوچستان میں اردو ، مقتدرہ قومی زبان ، اسلام آباد،طبع سوم، ۱۹۹۴ء، صفحہ ۵۱۵
۴۔ فاروق احمد ، ڈاکٹر بلوچستان میں ارود زبان و ادب ، بولان اکیڈمی ، لاہور، ۱۹۸۹ء، ص۱۸۳
۵۔ مبارکہ حمید، مسز بلوچستان میں اردو افسانے کا تحقیقی و تنقیدی جائزہ ،نوید پبلیکیشنز، کوئٹہ،۲۰۰۱ء ص۳۳
۶۔ طاہرہ اقبال، پاکستانی اردو افسانہ ،فکشن ہاؤس لاہور، ۲۰۱۵ء، ص۶۸۶
۶۔ مری، شاہ محمد میر یوسف عزیز مگسی سنگت اکیڈمی آف سائینسز ، کوئٹہ، ۲۰۱۴ء اشاعت دوم ص۲۹
۷ ۔ ضیاء الرحمٰن ، ڈاکٹر’’ کیاتکمیل ِ انسانیت بلوچستان میں اردو کا پہلا افسانہ ہے؟‘‘ مشمولہ ؛ قلم قبیلہ شمارہ ۱، ۲۰۰۶ء مدیر؛ بیرم خان، قلم قبیلہ ادبی ٹرسٹ، کوئٹہ، ص ۵۷
۸۔ وقار عظیم ، فن افسانہ نگاری ایجوکیشنل بک ہائو س ، علی گڑھ[انڈیا] ۱۹۹۷ء، ص۱۶
۹۔ قمر رئیس ، مرتب ؛ مضامین ِپریم چند یونیورسٹی پبلشرز ، علی گڑھ [انڈیا] ۱۹۶۰ء، ص۸۸
۱۰۔ یوسف عزیز مگسی تکمیل ِ انسانیت یونیورسٹی آف بلوچستان، کوئٹہ، ۲۰۱۷ء ، ص۲
۱۱۔ ایضاً ، ص۳
۱۲۔ ایضاً ، ص ۵
۱۳۔ ایضاً ، ص۸
۱۴۔ فاروق احمد ، بلوچستان میں اردو زبان و ادب ، ص۲۹
۱۵۔ ایضاً ص۱۷
۱۶۔ پانی پتی،محمد اسماعیل،مولانا مرتب؛ مقالات ِ سر سید، جلد پنجم، مجلس ترقی ادب،لاہور، ۱۹۹۰ء طبع دوم ،ص۲۵۷
۱۷۔ مسعود رضا خاکی، ڈاکٹر ، اردو افسانے کا ارتقاء ، مکتبہ ء خیال ، لاہور ،۱۹۸۷ء، ص۱۹۰
Section
Research Article