نقاد کی پیمائش (۱)

  • حافظ صفوان محمد
Keywords: Muhammad Hassan Askari, Standpoints, Classical poetry, Narrative, Literary resources

Abstract

This article is an in-depth analysis of Muhammad Hassan Askari's narrative and standpoints in different areas of literary resources especially those of contemporary and classical poetry, music, short-story writing and socioeconomics with special reference to Altaf Hussain Hali, Rashid Malik and Shan-ul-Haq Haqqee.

References

اِس مضمون میں ہلالین میں بقیدِ صفحہ نمبر جو بھی حوالے یا اقتباسات دیے گئے ہیں وہ پروفیسر عزیز ابن الحسن کی محمد حسن عسکری: ادبی اور فکری سفر کے ہیں یا اِس میں سے بطور ثانوی مآخذ لیے گئے ہیں اِس لیے اِن کا ذکر حواشی میں نہیں کیا جا رہا۔ نیز عسکری کے مضامین کے صرف نام کا حوالہ دیا گیا ہے کیونکہ اُن کی کتب اور مجموعوں کے بہت سے ایڈیشن مارکیٹ میں موجود ہیں؛ جسے جس حوالے کی ضرورت ہو وہ متعلقہ مضمون کسی بھی ایڈیشن سے دیکھ لے بجائے اِس کے کہ کسی مخصوص ایڈیشن کی دستیابی کی کاوش کرے۔ بقیہ حوالے مندرجہ ذیل ہیں:
[1]: "A stupid man's report of what a clever man says can never be accurate, because he unconsciously translates what he hears into something he can understand." [goodreads.com/quotes/183902]
[2] تخلیقی عمل اور اسلوب، ص- 9 (باندک تصرف)
[3] تحسینیات، ص- 107
[4] بحوالہ یادوں کی سرگم، ص- 38
[5] اردو تنقید پر ایک نظر مع اضافہ جدید، ص- 378
[6] بحوالہ اردو تنقید پر ایک نظر مع اضافہ جدید، ص- 339
Section
Research Article