شاہ رخ جتوئی کیس: کیا مسئلہ قصاص و دیت کے قانون میں ہے؟
چکیده
شاہ رخ جتوئی کیس کی بنیاد پر ایک بار پھر قصاص ودیت کے پاکستانی قانون ، اور پھر چھلانگ لگاکر اسلامی قانون، کے خلاف کئی لوگوں نے محاذ کھول دیا ہے۔ کوئی "انصاف کی نجکاری" کی دُہائی دے رہا ہے تو کوئی عدلیہ پر تبرا کررہا ہے اور سارے شور میں اصل سوالات پر بحث ہی نہیں ہوپارہی۔سر دست چند نکات پیشِ خدمت ہیں۔
چاپ شده
2019-12-31
نوع مقاله
Case Note