شاہ رخ جتوئی کیس: کیا مسئلہ قصاص و دیت کے قانون میں ہے؟

  • Muhammad Mushtaq Ahmad Shariah Academy, International Islamic University, Islamabad

Abstract

شاہ رخ جتوئی کیس کی بنیاد پر ایک بار پھر قصاص ودیت کے پاکستانی قانون ، اور پھر چھلانگ لگاکر اسلامی قانون، کے خلاف کئی لوگوں نے محاذ کھول دیا ہے۔ کوئی "انصاف کی نجکاری" کی دُہائی دے رہا ہے تو کوئی عدلیہ پر تبرا کررہا ہے اور سارے شور میں اصل سوالات پر بحث ہی نہیں ہوپارہی۔سر دست  چند نکات پیشِ خدمت ہیں۔

Published
2019-12-31